اسلام علیکم فالورز 

ہم نے یہ بلاگ آپ سب کے لئے بنایا ہے

ایڈمن کے بارے میں 

اس بلاگ کا ایڈمن نورحسن طالب علم ہے بی ایس بائیو ٹیکنالوجی کا، ایک فری لانسر، ورڈپریس ڈولپر اور اس کے ساتھ سماجی کارکن بھی جو ہمیشہ مظلوم کے ساتھ رہا ہے اور ان کی آواز بنا ہے اور اب بھی پر امید ہے کہ اس بلاگ کا وسیلہ بنے گا آپ سب کی آواز.  

بلاگ کے بارے میں 

اس بلاگ کو آج لانچ کیا گیا ہے، یہاں آپ کو ملی گی تازہ ترین خبریں، لوکل خبریں، کھیل کے متعلق خبریں، فن و فنکار کی خبریں، پاکستان اور دنیا بھر کی خبریں۔ ہم آپ کو رکھیں گے ہر خبر سے باخبر۔ ہمارا عزم آپ کو باخبر رکھنا ہے ہمارے ساتھ رہیں ہم رکھیں گے آپ کو دنیا کے ساتھ۔.

 

ہمارے سوشل اکاؤنٹ.

فیسبک پیج 


ٹوئیٹر اکائونٹ


انسٹاگرام اکاؤنٹ 


فالو کریں ہمیں اور ہمارے ساتھ جڑے رہیں

   

Comments

Post a Comment

Popular posts from this blog

Binance is Now a Fully Regulated Digital Asset Service Provider in France

اومیکرون کا خطرہ: پاکستان نے سفری پابندیاں سخت کر دیں۔

سیالکوٹ لنچنگ کے متاثرین کے لیے تعزیتی ریفرنس آج ہوگا۔