ثاقب نثار بتائیں کس نے مجھے اور نوازشریف کو سزا دینے پر مجبور کیا: مریم نواز۔ نورحسن 24 نومبر ، 2021 اسلام آباد: مریم نواز مسلم لیگ "ن" رہنما نے مطالبہ کیا کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار خود کو قانون کے سامنے پیش کریں، مریم نواز نے لیک آڈیو کو ثاقب نثار کے خلاف چارج شیٹ قرار۔ اسلام میں مسلم لیگ "ن" کہ رہنماؤں کی پریس کانفرنس میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ پہلے ثاقب نثار نے نہیں مانا کہ یہ آواز ان کی نہیں ہے، ثاقب نثار کو اب سچ بتانا پڑے گا مریم نواز نے سوال کیا کہ ثاقب نثار صاحب، آپ آپ چیف جسٹس ہوتے ہوئے بھی انکار نہیں کر سکے وہ کوں تھا، ثاقب نثار بتائیں کہ کس نے کہا کہ عمران خان کو لانا ہے، کس نے عمران خان کو کہا کہ نواز شریف کے خلاف درخواست ان کے پاس لائیں، کیا اس بات سے انکار کر سکتے ہیں؟ کہ عوام کے منتخب منتخب وزیراعظم پاکستان کو سازش کے تحت ہٹایا گیا۔ مسلم لیگ"ن" کے رہنماؤں کا کہنا تھا کہ: پانج گواہی نواز شریف اور (ن) لیگ کے حق میں تھی، عمران خان کو کہا گیا تھا کہ نواز شریف کے خلاف درخواست ہمارے پاس لائیں، 450 افراد کا نام پاناما لیکس میں آیا ان میں کس...
Posts
Showing posts with the label مریم نواز
breaking news
plmn